20 دسمبر 2011 - 20:30

عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے عراق کے سیاسی رہنماؤں پر مبنی قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ابنا: عراق کے وزير اعظم نوری المالکی نے عراق کے سیاسی رہنماؤں پر مبنی قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نوری مالکی نے کہا کہ موجودہ بحران کو حل کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں سے مشاورت ضروری ہے۔سیاسی گروہوں کے درمیان اختلافات، عراقی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکہ، بعض سیاسی رہنماؤں کے دہشت گردوں کے ساتھ رابطے عراق کو درپیش چیلنج ہیں جنکا مقابلہ کرنے کے لئے سیاسی رہنماؤں کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ .............../169